0
Sunday 27 Aug 2017 13:58

پشاور، ڈینگی وائرس کیخلاف اقدامات

  • پشاور، صوبائی حکومت کے ڈینگی کیخلاف اقدامات

    پشاور، صوبائی حکومت کے ڈینگی کیخلاف اقدامات

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی آپے سے باہر ہوگیا ہے، پشاور کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع تک بھی پھیل چکا ہے۔ اس حوالے سے پشاور کے مختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لئے واک اور گھر گھر آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقے کی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت ڈاکٹرز، عوامی نمائندوں اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز، بینرز اور پمفلٹس اٹھا رکھے تھے، جن پر ڈینگی بخار کی علامات اور اس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر درج تھیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر ارشد کا کہنا تھا کہ پشاور اور مضافات میں سپرے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مرد و خواتین پر مشتمل آگاہی ٹیمیں گھر گھر جا کر لوگوں کو ڈینگی سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 664635
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش