متحدہ مجلس عمل کراچی کے زیر اہتمام اتحاد امت علماء کنونشن کی تصویری جھلکیاں

عوام 25 جولائی کو کرپٹ حکمرانوں کا یوم احتساب بنادیں اور مجلس عمل کو کامیاب بنائیں، کرپٹ حکمرانوں اور ملک کو لوٹنے والوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ہونی چاہئیں، ہم کرپٹ عناصر اور طبقہ اشرافیہ سے ملک اور قوم کو نجات دلائیں گے، 25جولائی کا دن انقلاب، احتساب اور کرپٹ حکمرانوں سے حساب کتاب کا دن ہے، منبر و محراب سے کرپشن کے خلاف جہاد کرنا ہوگا، کراچی ملک کی معاشی اور نظریاتی شہہ رگ ہے، اس شہر کے اندر وہ لوگ آباد ہیں جنہوں نے اسلام کی خاطر بننے والے ملک کے لئے اپنا گھر بار اور علاقہ چھوڑ کر ہجرت کی۔ مقررین نے کہا کہ آج علماء کرام متحد اور ایک ہیں اور باطل قوتیں اور عالم کفر علماء کے اتحاد سے خوف زدہ ہیں، علماء کی طاقت نے ہی ملک اور قوم کو بھی ایک اور متحد رکھا ہے، عوام علماء کرام کے ساتھ ہیں اور عوام اور علماء کی قوت سے ملک کو سیکولر اور لبرل بنانے والوں کی سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا۔