0
Saturday 27 Apr 2024 11:09
ولاگ

صدر رئیسی کا دورہ پاکستان، نتائج اور دھمکیاں؟

مشترکہ اعلامیہ جاری
متعلقہ فائیلیںولاگ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا دورہ پاکستان
نتائج اور دھمکیاں
ایران پاکستان مشترکہ اعلامیہ
گیس پائپ لائن منصوبہ کہاں پہنچا؟
امریکی دھمکیوں کی لٹکتی تلوار پاکستان کی خود مختاری پر وار؟
وی لاگر:سید عدنان زیدی
27 اپریل 2024

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی وزیر اعظم پاکستان کی دعوت پر تین روزہ سرکاری دورہ کر کے واپس تہران پہنچ گئے پاکستان حکومت کی جانب سے ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال اسلام آباد کی سڑکیں ایرانی و پاکستانی پرچموں اور صدر ایران کی تصاویر سے مزین دورے کے دوران تجارتی حجم بڑھانے کی بات کرتے ہی امریکہ کے پیٹ میں درد شروع پاکستان ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں سے گریز کریں،امریکہ پاکستان کو ایران کے ساتھ منصوبوں پر عمل درامد سے عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکہ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے ایک روز قبل صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نجی دورے پر چائنہ روانہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں نے جنگ کے قواعد و ضوابط بدل کر رکھ دیے،حماس سات اکتوبر کے حملوں نے اسرائیل کو بڑا سرپرائز دیا،اب تک اسرائیل بچوں اور خواتین کی قبریں کھودنے کے علاوہ کوئی بڑا ہدف حاصل نہیں کر سکا مزاحمت پوری طاقت کے ساتھ برسرپیکار اور میدان میں کھڑی ہے اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے ہم جنگی حکمت عملی بدلتے رہتے ہیں،حماس حماس کے سربراہ قطر میں ہی رہیں گے قطر چھوڑ کر جانے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈا ہیں حزب اللہ نے غاصب صہیونی ریاست پر طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران اب تک کیے جانے والے حملوں کی وڈیو جاری کر دی حزب اللہ کو اسرائیلی دفاع پر برتری حاصل ہے اسرائیلیوں کی جانب سے اعتراف حماس کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی انٹیلی جنس کے سربراہ مستٰعفی ہوگئے ہم طوفان الاقصیٰ آپریشن کو سمجھنے اور اسے روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہے۔
 
خبر کا کوڈ : 1131381
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش