0
Monday 9 Jul 2018 11:37

کرگل کشمیر میں آںکھوں کی مفت سرجری کیمپ

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام آنکھوں کی مفت سرجری کیمپ

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام آنکھوں کی مفت سرجری کیمپ

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی (رہ) میموریل ٹرسٹ کرگل کے ذیلی ادارے ’’باقریہ ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سنٹر‘‘ نے ڈاکٹر منظور آئی کیئر سینٹر کے ساتھ اشتراک میں کرگل کشمیر میں آنکھوں کے آپریشن کے لئے مفت کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں کرگل کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے دسیوں آنکھوں کے مریضوں نے حصہ لیا۔ یہ کیمپ دس اور گیارہ جولائی کو بھی جاری رہے گا۔ کیمپ میں ریاست جموں و کشمیر کے ماہرین امراض چشم اپنی خدمات پیش کررہے ہیں۔ مقبوضہ کرگل کی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر مریضوں کی آنکھوں کی سرجری مفت کرائی جارہی ہے۔ کیمپ کے انعقاد سے آنکھوں کی مریضوں میں خوشی کی لہر محسوس کی جارہی ہے۔ اس دوران مریضوں نے ڈاکٹروں کی ٹیم کے علاوہ امام خمینی (رہ) میموریل  ٹرسٹ کرگل کا شکریہ بھی ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 736644
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش