1
0
Thursday 8 Nov 2018 00:03

اسکردو میں خزاں کا رنگ بھی رنگ بہار جیسا ہے

  • اسکردو، موسم خزاں کے دلفریب مناظر کی تصویر جھلکیاں

    اسکردو، موسم خزاں کے دلفریب مناظر کی تصویر جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ بلند و بانگ پہاڑوں، سرسبز و شاداب کھیت کھلیانوں، لہلاتے درختوں، بل کھاتے دریاؤں اور گنگناتے آبشاروں کی سرزمین گلگت بلتستان کو جہاں قدرت نے دیگر وسائل سے نوازا ہے وہیں اس کی قسمت میں چاروں موسوں کے حسن و رعنائی بھی آئی ہے۔ نومبر کے مہینے میں گلگت بلتستان میں خزاں کے رنگ اپنے جوبن پر ہوتے ہیں۔ خوبانی کے پتوں کی سرخی، چنار کے پتوں کے شعلے، دریاؤں و جھیلوں کے کنارے لگے بید، سپیدے کے درختوں کے سونا بکھیرتے طلائی رنگ زمین پر رنگوں کا ایک سماں باندھ دیتے ہیں۔ ان دنوں گلگت بلتستان کی پہاڑی ڈھلوانوں پر بکھرے سرخ، سنہرے اور سبز رنگ تجریدی آرٹ کے قدرتی نمونے لگتے ہیں۔ قدرت کا یہ رنگین حسن یہاں کے باسیوں کے لئے کچھ اور معنی رکھتا ہے کیونکہ یہ سرخ، سنہرے اور سبز رنگ آنے والی سخت سردیوں کی علائم ہیں جبکہ سیاحوں کے لئے یہ باعث تفریح ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 759960
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
واہ کیا حسین شہر ہے
ہماری پیشکش