0
Sunday 9 Dec 2018 22:53

طاہرالقادری سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

  • لاہور میں ڈاکٹر طاہرالقادری سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

    لاہور میں ڈاکٹر طاہرالقادری سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے تبلیغی جماعت کے معروف رہنما مولانا طارق جمیل نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا طارق جمیل نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو 8 جلدوں پر مشتمل جامع قرآنی انسائیکلو پیڈیا تالیف کرنے پر خصوصی مبارکباد پیش کی۔ مولانا طارق جمیل نے اصلاح احوال و معاشرہ، عقیدہ توحید، سیرت النبی (ص) اور اسلام کے امن و محبت کے پیغام پر مبنی موضوعات پر عظیم الشان کتب تحریر کرنے ڈاکٹر طاہرالقادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 765791
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش