0
Wednesday 23 Jan 2019 19:22

لاہور، سدا سلامت پاکستان کنونشن

  • لاہور میں سدا سلامت پاکستان فورم کے زیراہتمام کنونشن

    لاہور میں سدا سلامت پاکستان فورم کے زیراہتمام کنونشن

اسلام ٹائمز۔ سدا سلامت پاکستان فورم کے زیر اہتمام مقامی ہال میں ”اساس پاکستان اور ملی ہم آہنگی کے تقاضے“ کے موضوع پر ملک گیر سطح پر منعقد ہونیوالے کنونشن کا 10 نکاتی بعنوان ”سدا سلامت پاکستان اعلامیہ “جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کسی کو کافر اور غدار قرار دینا معمول بن چکا ہے، کفر اور غداری کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنیوالے عناصر کی حوصلہ شکنی کی جائے اور ہر سطح پر سختی سے محاسبہ کیا جائے گا، برادشت کے کلچر کے فروغ کیلئے صوفیاء کرام کے افکار و نظریات نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔ صوفیاء کے پیغام محبت کی ترویج و اشاعت کو خصوصی اہمیت دی جائے۔ یکم فروری سے چاروں صوبوں سے ”سدا سلامت پاکستان مہم“ کا آغاز کیا جائے گا، 5 فروری کو پاکستان کے تمام شہروں میں ”یوم کشمیر“ منایا جائے، جمعہ 25 جنوری کو ایک لاکھ سے زائد مساجد میں ”سدا سلامت پاکستان“ کے موضوع پر علماء کرام و مشائخ عظام خطبات جمعہ دیں گے اور لوگوں سے انتہا پسندی، فرقہ واریت، قتل و غارت کیخلاف عہد لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 773811
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش