0
Friday 1 Mar 2019 00:12

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاک فوج کے حق میں چراغاں

  • آئی ایس او کے زیراہتمام ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاک فوج کے حق میں چراغاں کی تصاویر

    آئی ایس او کے زیراہتمام ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاک فوج کے حق میں چراغاں کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، بھارتی جنگی جہازوں کو مار گرانے پر پائلٹ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شمعیں روشن کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے باہر آئی ایس او ابرار شہید یونٹ کی طرف سے چراغاں کیا گیا۔ جس میں دعا کمیٹی کے چیئرمین سید علی رضا شمسی اور آئی ایس او ٹوبہ کے یونٹ صدر گل شیر زمان نے شرکاء سے گفتگو کی۔ چراغاں میں محبین، ممبران، سینٸرز اور بزرگان نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر مولانا ہدایت حسین ہدایتی نے ملکی سالمیت اور پاک فوج کے نوجوانوں کیلئے دعا بھی کروائی۔
خبر کا کوڈ : 780624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش