1
0
Monday 1 Apr 2019 16:42

کشمیر، معرفت قرآن کانفرنس

  • بمنہ سرینگر میں ہادی ماڈل سکول کشمیر کے زیر اہتمام معرفت قرآن کانفرنس منعقد

    بمنہ سرینگر میں ہادی ماڈل سکول کشمیر کے زیر اہتمام معرفت قرآن کانفرنس منعقد

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے قلب بمنہ سرینگر میں ہادی ماڈل سکول کشمیر کے زہر اہتمام اپنی نوعیت کی ایک منفرد و عظیم الشان کانفرنس بعنوان ’’معرفت قرآن کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے کیا گیا، جس کی سعادت قمر علی صوفی کو نصیب ہوئی۔ نعت رسول مقبول (ص) کا شرف حاجی نثار حسین راتھر اور عرفان حسین ملک کو حاصل ہوا۔ کانفرنس میں ریاست جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ بھارت کے مقتدر علماء کرام نے شرکت کی۔ مقررین نے قرآن کریم کی اہمیت و افادیت پر مفصل روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں ہادی ماڈل سکول کے طلاب نے بھی حفظ و قرات قرآن کریم اور تواشیح کا بہترین مظاہرہ کیا۔ ہادی ماڈل سکول کشمیر کے سرپرست اعلٰی مولانا محمد مقبول قمی نے ادارے کا تعارف، کارکردگی اور جائزہ رپورٹ کانفرنس میں پیش کی اور اس ارادے کا اعلان کیا کہ ہم ایک وقت میں پانچ سو طلاب کو حافظ و قاری بنانے کی تگ دو میں ہیں۔ بھارت میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر سے آئے ہوئے مہمان خصوصی مولانا قمر حسنین نے معرفت قرآن پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں مولانا بشیر احمد بٹ، مولانا آغا سید محمد سبطین موسوی اور مولانا حکیم سجاد نے بھی خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض مولانا بلال علی نے انجام دیئے۔ کانفرنس کے اختتام پر پروفیسر علی محمد قاسمی نے کشمیری زبان میں مرثیہ پڑھے اور ساتھ ہی ساتھ ہادی ماڈل سکول کشمیر کے سرپرست اعلٰی مولانا محمد مقبول قمی نے مہمانان گرامی کا  شکریہ بھی ادا کیا اور آئندہ ایام میں سرینگر میں قرآن حکیم پر ایک اعلٰی سطحی کانفرنس منعقد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ واضح رہے کہ ہادی ماڈل سکول وادی کشمیر میں اہل تشیع کا پہلا ایسا ادارہ ہے جہاں طلاب کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآنی معارف و مفاہیم سے بھی آراستہ کیا جارہا ہے اور باضابطہ قرآن مجید حفظ کرایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 786318
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

بلال علی ڈار
India
سلام علیکم
جزاکم اللہ خیرا جزاء
ہماری پیشکش