0
Wednesday 24 Jul 2019 23:13

پاک پتن، ناصران ولایت کانفرنس کی دعوتی مہم

  • پاک پتن، ناصران ولایت کانفرنس کیلئے ایم ڈبلیو ایم کی عوامی رابطہ مہم کی تصاویر

    پاک پتن، ناصران ولایت کانفرنس کیلئے ایم ڈبلیو ایم کی عوامی رابطہ مہم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ قائد شہید علامہ عارف حسین حسینی کی برسی کی مناسبت سے 4 اگست کو مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی ناصران ولایت کانفرنس کی عوامی رابطہ و دعوتی مہم کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی نے پنجاب کے ضلع پاک پتن کا دورہ کیا۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکریٹری جنرل علی حسین، مرکزی انجمن حسینی کے عہدیداران سمیت مختلف قومی و ملی شخصیات، تنظیمی عہدیداران سے ملاقات کی اور شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 31ویں برسی کے مرکزی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ : 806822
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش