0
Friday 6 Sep 2019 18:04

وزیر مذہبی امور سے شیعہ علماء کی ملاقات

  • اسلام آباد، وزارت مذہبی امور میں محرم الحرام کے حوالے سے ہونیوالے اجلاس کی تصاویر

    اسلام آباد، وزارت مذہبی امور میں محرم الحرام کے حوالے سے ہونیوالے اجلاس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ :محرم الحرام میں امن و امان سمیت اہم امور کے لیے وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں میں وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام شریک ہوئے۔ اجلاس میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے بھی شرکت کی اور اپنی گفتگو میں نواسہؑ رسولؑ کی قربانی اور عزاداری پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی حکومت کے دور میں بھی وہی سابقہ صورتحال جاری ہے، عزاداری امام حسین علیہ السلام میں وہی مشکلات اور رکاوٹیں آ رہی ہیں، جو سابقہ دور میں موجود تھیں۔ انکا کہنا تھا کہ بار بار توجہ دلانے کے باوجود مشکلات حل نہیں ہو رہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا کہ میں یہ ساری صورتحال وزیراعظم تک پہنچاوں گا اور انشااللہ یہ مشکلات حل ہوں گییں۔ واضح رہے کہ شیعہ علماء کے وفد نے اجلاس کے بعد وزیر مذہبی امور سے زائرین کو درپیش مشکلات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 814840
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش