0
Thursday 9 Jan 2020 18:36

لاہور، انجمن شہریان کے زیراہتمام آگاہی نشست

  • لاہور، مقامی ہوٹل میں انجمن شہریان لاہور کے زیراہتمام مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر آگاہی نشست

    لاہور، مقامی ہوٹل میں انجمن شہریان لاہور کے زیراہتمام مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر آگاہی نشست

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے انجمن شہریان لاہور کے زیر اہتمام مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عمائدین و تاجر انجمنوں کے صدور سے خطاب کرتے ہوئے شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور ہندوستان، اسرائیل اور امریکہ کی منحوس دہشتگردانہ مثلث کے دہشتگردانہ کردار پر روشنی ڈالی اور عالمی استکبار امریکہ کی حالیہ بربریت اور ایرانی جوابی کارروائی پر ہونیوالی امریکی خجالت سے شرکاء اجلاس کو آگاہ کیا۔ اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، انجمن شہریان لاہور کے صدر شفیق رضا قادری، لعل مہدی، فرمان علی، خرم نقوی، شعیب خان، علامہ حسن رضا ہمدانی، رائے ناصر عباس، امیر عباس مرزا، عبداللہ ملک، محمودالحق، علامہ حسین نجفی، علامہ امجد جعفری، محمودالحسن سمیت مختلف مکاتب فکر کے رہنماوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 837505
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش