0
Friday 10 Apr 2020 12:07

سرگودہا، نئے آئسولیشن رومز اور قرنطینہ سنٹر کا افتتاح

  • سرگودہا، نئے آئسولیشن رومز اور قرنطینہ سنٹر کے افتتاح کی تصاویر

    سرگودہا، نئے آئسولیشن رومز اور قرنطینہ سنٹر کے افتتاح کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب و فوکل پرسن سرگودہا برائے کورونا وائرس انصر مجید خان نیازی نے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے نئے آئیسولیشن رومز اور ایچ ڈی یو (ہائی ڈی پینڈنسی یونٹ) 40 بیڈز پر مشتمل قرنطینہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سرگودہا عبداللہ نیئر شیخ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو سرگودہا بھی ساتھ تھے۔ ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا نے قائم ہونے والے نئے قرنطینہ کا وزٹ کروایا اور وہاں کئے گیے انتظامات سے متعلق مکمل بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی ہر ممکن سہولت کو فراہم کیا جائے تاکہ متاثرہ مریضوں کا علاج بہتر کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ : 855764
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش