0
Saturday 2 May 2020 21:23

سیالکوٹ، ٹائیگر فورس کا تربیتی سیشن

  • سیالکوٹ، ٹائیگر فورس کے تربیتی سیشن کی تصاویر

    سیالکوٹ، ٹائیگر فورس کے تربیتی سیشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے اعلان پر تشکیل دی گئی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں شامل ہونیوالے کارکنوں کو اپنے کام کی تربیت دی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں سیالکوٹ میں تقریب منعقد ہوئی۔ ٹائیگر فورس کے تربیتی سیشن میں اسسٹنٹ کمشنر محترمہ جویریہ رندھاوا نے ٹائیگر فورس کو لیکچر دیا اور ڈی ایس پی سٹی، ڈی ایس پی صدر نے بھی کارکنوں سے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 4 مئی سے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو ملک بھر میں فرائض کی انجام دہی کے لیے متحرک کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے رضاکار نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 860266
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش