0
Tuesday 5 May 2020 23:06

بھلوال، شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر سلامی

  • بھلوال، شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر سلامی کی تصاویر

    بھلوال، شہید راجہ اقبال حسین کے مزار پر سلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے مئی کے پہلے ہفتے کو شہدائے امامیہ کی یاد کے ایام کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان سرگودھا ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ کے دستے نے سانحہ انجنیئرنگ یونیورسٹی لاہور (2 مئی 1986ء) میں شہید ہونے والے راہ حق کے سپاہی راجہ اقبال حسین کے مزار پر بھلوال میں سلامی دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 860902
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش