0
Monday 11 May 2020 00:32

پاراچنار، شورکو دھماکہ کیخلاف احتجاج

  • پاراچنار، شورکو دھماکہ کیخلاف بھرپور احتجاج

    پاراچنار، شورکو دھماکہ کیخلاف بھرپور احتجاج

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ شورکی کی مسجد اور امام بارگاہ میں بم دھماکے کے خلاف ضلع کرم کی مختلف تنظیموں نے صدائے مظلومین کی اپیل پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے شرکاء کشمیر چوک پاراچنار سے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے پاراچنار پریس کلب پہنچے۔ اس موقع پر مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مزمل حسین، شبیر ساجدی، شفیق طوری، مجاہد حسین، سید تقی شاہ، حشمت حسین اور دیگر مقررین نے کہا کہ شورکی مسجد اور امام بارگاہ پر حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے، جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کا رویہ بھی معاندانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کرم کے تمام قبائلی اقوام ہمارے بھائی ہیں ہمیں، اپنے دشمن کا ادراک ہے۔ دہشت گرد دھماکے کی آڑ میں ضلع کرم کے قبائل کو آپس میں دست و گریباں کرنا چاہتے تھے، مگر ضلع کرم کے باشعور عوام دہشت گردوں کی چالوں میں نہیں آئیں گے۔ 
خبر کا کوڈ : 861874
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش