0
Tuesday 9 Jun 2020 22:31

پشاور، پی ایس ایف احتجاجی مظاہرہ

  • پشاور، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا مظاہرہ

    پشاور، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری ملک حسنین، اسلامیہ کالج کے صدر خورشید خان، صوبائی ممبر قاسم خان یوسفزئی اور دیگر عہدیداروں نے موجودہ تعلیمی بحران، کورونا وبا اور آن لائن کلاسز سمیت دیگر معاملات پر چھ نکاتی ایجنڈا/مطالبات حکومت کے سامنے پیش کئے۔ اس کے علاوہ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایس ایف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری قاسم خان یوسفزئی اور دیگر نے متفقہ طور پر چھ نکات حکومت سمیت ایچ ای سی اور یونیورسٹیز کو پیش کیے۔ اس موقع پر عہدیداروں کا کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی معاملہ بن چکا ہے، وفاقی وزراء بیان بازی اور پالیسی جاری کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ غیرآئینی اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ : 867582
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش