0
Monday 27 Jul 2020 22:22

کوہاٹ، لاپتہ افراد کی رہائی کیلئے احتجاج

  • کوہاٹ، شیعہ مسنگ پرسنز جوائنٹ کمیٹی کے زیراہتمام ریلی

    کوہاٹ، شیعہ مسنگ پرسنز جوائنٹ کمیٹی کے زیراہتمام ریلی

اسلام ٹائمز۔ شیعہ مسنگ پرسنز جوائینٹ کمیٹی کے زیراہتمام کچہ پکہ ضلع کوہاٹ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں جبری طور پر لاپتہ افراد کے بچے بھی شریک ہوئے، اس موقع پر شرکائے ریلی نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر لاپتہ افراد کی رہائی کیلئے نعرے درج تھے۔ ریلی سے علامہ سید قیصر عباس الحسینی سمیت آئی ایس او کے مسئولین اور دیگر نے خطاب کیا۔ ریلی کے آخر میں قراردادوں کے ذریعے حکومت کے سامنے مطالبات پیش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 876939
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش