0
Wednesday 19 Aug 2020 23:33

ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان کا اجلاس

  • ملی یکجہتی کونسل جی بی کا اجلاس گلگت کے مقامی ہوٹل میں ہوا

    ملی یکجہتی کونسل جی بی کا اجلاس گلگت کے مقامی ہوٹل میں ہوا

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل جی بی کا اجلاس گلگت میں ہوا۔ اجلاس میں محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا اور تجاویز دی گئیں اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران صوبائی وزیر و ملی یکجہتی کونسل جی بی کے سرپرست اعلیٰ مولانا سرور شاہ نے کہا کہ ہم سب امن کو ضرورت سمجھتے ہیں لیکن امن ضرورت نہیں مقصد حیات ہونا چاہیے، کیونکہ ضرورت ختم بھی ہو جاتی ہے لیکن مقصد حیات زندہ رہتا ہے۔ ہم نے علاقے کی اصل بیماری کو سمجھنا ہے، بدامنی ایک بیماری ہے اور اس بیماری کے اسباب بھی ہیں، وہ اسباب کیا ہیں ہمیں انہیں ڈھونڈنا ہوگا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان کے صدر شیخ میرزا علی نے کہا کہ ملی یکجہتی کونسل ایک نعمت ہے جس نے ملک میں خلفشار اور نفرتوں کی فضا کو کم کرنے کیلئے بہترین کردار ادا کیا۔ ہمیں تقسیم اور انتشار کو ختم کرنا ہوگا ورنہ ہماری نسلیں معاف نہیں کرینگی۔ ملی یکجہتی کونسل کے ذریعے محبتوں کا فروغ اور دوریوں کا خاتمہ ہمارا ہدف ہے، اس فورم کے زریعے ہم علاقے کے چہرے کو منور کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 881331
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش