0
Sunday 1 Nov 2020 23:52

کراچی، دفاع ناموس رسالت (ص) ریلی

  • آئی ایس او کی جانب سے کراچی میں فرانسیسی قونصلیٹ کے باہر دفاع ناموسِ رسالت (ص) ریلی کا انعقاد

    آئی ایس او کی جانب سے کراچی میں فرانسیسی قونصلیٹ کے باہر دفاع ناموسِ رسالت (ص) ریلی کا انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام دفاع ناموس رسالت (ص) ریلی نمائش چورنگی تا فرانسیسی قونصلیٹ تک نکالی گئی، جس میں ہزاروں عاشقانِ رسول (ص) نے شرکت کی اور فرانس کی جانب سے کی گئی گستاخی رسول (ص) کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجی ریلی سے علامہ صادق رضا تقوی اور علامہ مبشر حسن نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مقررین نے شرکاء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت (ص) پر جان قربان کر دیں گے، لیکن توہین رسالت برداشت نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر کے بیان نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا، جس پر تمام مسلمان سراپا احتجاج ہیں اور یہ احتجاج فرانسیسی صدر کے معافی مانگنے تک جاری رہے گا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ سرکاری سطح پر فرانس اور فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے اور پاکستان سے فرانسیسی سفیر کو نہ صرف ملک بدر کیا جائے، بلکہ فرانسیسی سفارتخانے کو بھی بند کیا جائے، کیونکہ جو گناہِ عظیم فرانس اور فرانسیسی صدر کی جانب سے کیا گیا ہے، اس کی کوئی معافی نہیں ہے۔ ریلی کے اختتام پر آئی ایس او کے وفد نے علامہ صادق رضا تقوی اور ڈویژنل صدر محمد عباس کی قیادت میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مذمتی قرارداد پیش کی اور فرانسیسی پرچم و فرانسیسی صدر کی تصویر نذر آتش کی۔
خبر کا کوڈ : 895394
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش