0
Tuesday 25 May 2021 21:30

لاہور، نظام مصطفیٰ پارٹی کی فلسطین حمایت مہم کے سلسلہ میں اجلاس

  • لاہور میں نظام مصطفیٰ پارٹی کا خصوصی اجلاس

    لاہور میں نظام مصطفیٰ پارٹی کا خصوصی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ نظام مصطفے پارٹی “ فلسطین حمایت مہم “ چلائے گی۔ اس سلسلہ میں اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفیروں سے نظام مصطفے پارٹی کا وفد ملاقات کرے گا اور مسلم حکمرانوں کو خطوط لکھ کر مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی جائے گی۔ فلسطین حمایت مہم کے دوران فیصل آباد، جھنگ، لاہور، سیالکوٹ، اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک بھر میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے اور القدس ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔ اس بات کا فیصلہ لاہور میں میاں سعید ڈیرے والا کی رہائش گاہ پر منعقدہ نظام مصطفے پارٹی کے اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت نظام مصطفے پارٹی کے چیئرمین، سابق وفاقی وزیر الحاج ڈاکٹر محمد حنیف طیب نے کی جبکہ پارٹی کے مرکزی صدر، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان میاں خالد حبیب الہی ایڈووکیٹ نے خصوصی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 934487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش