0
Monday 16 Aug 2021 21:04

گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

    گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس

اسلام ٹائمز۔ انجمن حیدریہ نگرل گلگت کے زیر اہتمام 7 محرم الحرام کی مناسبت سے امام بارگاہ کلاں نگرل میں مجلس عزاء منعقد کی گئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں اور دیگر مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ بعد از مجلس امام بارگاہ کلاں نگرل سے جلوس عزاء بر آمد ہوا۔ جلوس عزاء میں عزاداروں نے نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے ہوئے امام عالی مقام اور انکے جانثار ساتھیوں کو پرسہ دیا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قزلباش میں اختتام پذیر ہوا۔ دوسری جانب مجلس اور جلوس کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔ جلوس کی گزر گاہ کے دونوں اطراف کی عمارتوں کی چھتوں پر گلگت بلتستان سکاوٹس اور پولیس کے جوان تعینات کئے گئے تھے۔ جلوس کے روٹ کی بم ڈسپوزل سکواڈ اور سراغ رساں کتوں کے زریعے مکمل سکیننگ کی گئی۔ جلوس میں داخلے کے لئے تمام افراد کو واک تھرو گیٹس سے گزارا گیا جبکہ رضاکاروں نے مکمل تلاشی بھی لی۔
خبر کا کوڈ : 948935
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش