0
Thursday 9 Sep 2021 17:55

المصطفیٰ لائیرز فورم کے زیر اہتمام سالانہ "یوم ِحُسینؑ" کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائیکورٹ میں المصطفیٰ لائیرز فورم کے تحت سالانہ یوم ِحُسینؑ منایا گیا۔ مجلس عزاء سے علامہ نصرت بخاری نے خطاب کیا۔ مجلس عزاء میں ججز اور وکلاء نے شرکت کی۔ یوم حُسین کی خصوصی تقریب میں جسٹس باقر علی نجفی، جسٹس سردار، مقدس کاظمی اور علمدار بخاری نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 952998
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش