0
Tuesday 26 Oct 2021 00:01

کوئٹہ، ولادت رسول خدا (ص) کے موقع پر ایوارڈز کی تقریب

  • ولادت رسول خدا (ص) کے موقع پر کوئٹہ میں رحمت للعالمین ایوارڈز کا انعقاد

    ولادت رسول خدا (ص) کے موقع پر کوئٹہ میں رحمت للعالمین ایوارڈز کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور امام جعفر صادقؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر کوئٹہ میں رضاکارانہ خدمات پیش کرنے والے افراد اور اداروں کے سربراہان میں "رحمت للعالمین ایوارڈز" تقسیم کئے گئے۔ اس تقریب کا انعقاد فاطمیہ اسلامک سینٹر کی جانب سے ہوا۔ تقریب میں کوئٹہ کے معروف علماء علامہ ڈاکٹر سید احمد کاظمی، علامہ محمد کاظم بہجتی، علامہ عارف حیدر اور حاجی سجاد نے مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس موقع پر ایوارڈز حاصل کرنے والے افراد میں اجتماعی شادیاں کمیٹی کے رکن اور امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی، معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر محمد موسیٰ حسینی، سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری میجر (ر) نادر حسین، ابو تراب اسکاؤٹس کے سربراہ حاجی حسن، نور ویلفیئر سوسائٹی کے عامر علی چنگیزی، دی ولنٹیئرز کے انجینئر محمد نعیم، امید لائبریری کے اصغر علی اور زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والے افراد سمیت اجتماعی خدمات پیش کرنے والے مختلف اداروں کے نمائندوں کو ایوارڈز پیش کئے گئے۔

رحمت للعالمین ایوارڈز کی تقریب سے فاطمیہ اسلامک سینٹر کے سربراہ علامہ علی حسنین حسینی نے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو پیغمبر خدا (ص) کی آمد پر مبارکباد پیش کی اور معاشرے میں خدمت انسانیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ جو افراد اپنا قیمتی وقت دوسروں کی خدمت میں صرف کرتے ہیں، ان کی قدردانی اشد ضروری ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ رحمت للعالمین ایوارڈز کا سلسلہ ہر سال جاری رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 960454
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش