0
Friday 31 Dec 2021 18:00

شہداء مقاومت کی وصیت شوق شہادت، جوش مقاومت کو تیز کرتی ہے

  • شہدائے مقاومت کی وصیت سے اقتباس، جو جوش مقاومت کو بڑھا دے

    شہدائے مقاومت کی وصیت سے اقتباس، جو جوش مقاومت کو بڑھا دے

اسلام ٹائمز۔ شہدائے بغداد کی دوسری برسی کے موقع پہ دنیا کے کونے کونے سے سالار زندہ شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت اور سلام تحسین و ستائش پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر کی مقاومتی تحریکوں سے وابستہ افراد کیلئے شہید قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ ایک روشن راستے کی مانند ہے کہ جس پہ چل کر وہ اپنی منزل حقیقی یعنی شہادت سے سرخرو ہوکر ہمیشہ کیلئے موت سے دور ہو جائیں۔ دنیا کے مختلف خطوں اور ملکوں میں موجود اپنے قلیل وسائل کے ساتھ شیطان بزرگ امریکہ اور اس کی شیطانی پالیسیوں کے خلاف برسر پیکار مجاہدین جہاں حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی وصیت سے یوں فیض یاب ہوئے ہیں کہ یہ وصیت ان کے شوق شہادت کو بڑھا دیتی ہے۔ ان کے جوش مقاومت کو تیز کرتی ہے۔ دنیا کے جس محاذ پر بھی شیطان بزرگ اور اس کے دوستوں کے خلاف جس میدان میں بھی یہ مجاہدین جہاں تحرک میں ہیں، وہ شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء کی شہادت و وصیت سے یوں رہنمائی حاصل کرتے ہیں کہ جیسے گھپ اندھیروں میں کوئی چراغ اجالوں کے متلاشی کو راہ دکھلائے۔ ان تصاویر میں شہید سردار حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی وصیت سے اقتباسات کو پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 971325
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش