0
Monday 17 Jan 2022 02:10

سندھ کا متنازعہ بلدیاتی نظام، جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا

  • سندھ کے متنازعہ بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں احتجاجی دھرنا دیا گیا

    سندھ کے متنازعہ بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں احتجاجی دھرنا دیا گیا

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جاری دھرنے کے سترہویں دن شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی مارچ اور دھرنا دیا گیا، مارچ کا آغاز حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں عوامی مرکز سے ہوا، شرکاء نے نرسری اسٹاپ تک پیدل مارچ کیا اور دھرنا دیا، نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد شرکاء نے پھر مارچ کیا اور میٹروپول ہوٹل پر دھرنا دیا۔ مارچ میں بچے، بوڑھے خواتین بھی بڑی تعداد موجود تھیں، مارچ میں ہندو، سکھ، مسیحی سمیت دیگر اقلیتوں سے وابستہ افراد نے بھی شرکت کی، مارچ کے قائدین نے ہاتھوں میں ایک بڑا بینر اٹھایا ہوا تھا جس پر ہمارا مطالبہ بااختیار شہری حکومت تحریر تھا، شاہراہ فیصل کے ایک ٹریک پر مارچ جبکہ دوسرے ٹریک پر گاڑیاں چل رہی تھیں۔ مارچ سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے صدر سیف الدین ایڈوکیٹ، امیر ضلع جنوبی و رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 973961
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش