0
Thursday 27 Jan 2022 23:25

پاراچنار، مستحقین میں کمبل اور رضائیوں کی تقسیم

  • ورلڈ فیڈریشن کیجانب سے پاراچنار کے مختلف پسماندہ علاقوں میں غریب اور مستحقین میں سردیوں کے سامان کی تقسیم

    ورلڈ فیڈریشن کیجانب سے پاراچنار کے مختلف پسماندہ علاقوں میں غریب اور مستحقین میں سردیوں کے سامان کی تقسیم

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معروف عالم دین اور الکوثر یونیورسٹی کے روح رواں علامہ شیخ محسن علی نجفی کے زیر سرپرستی ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے پاراچنار کے مختلف پسماندہ علاقوں میں غریبوں اور مستحقین میں سردیوں کا سامان تقسیم کیا گیا۔ سماجی کارکن حاجی احمد علی طوری اور علامہ خیال حسین دانش کی نظارت میں غریبوں اور سرد علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں کمبل اور رضائیاں تقسیم کی گئیں۔ تقسیم کئے گئے علاقوں میں لوئر کرم (شرکو) چنار آباد گاؤں، شکردرہ، جالندھر، مالی خیل، ملا باغ زیڑان، خومبوکی، قباد شاہ خیل، کچ لقمان خیل، شلوزان، پیواڑ غنڈے خیل اور مضافاتی علاقے شامل ہیں۔ مستحقین نے شیخ محسن نجفی، ان کے نمائندے حاجی احمد علی طوری اور علامہ خیال حسین دانش کا شکریہ ادا کیا۔ مستحق افراد کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے ہماری اس طرح کی کبھی کوئی امداد نہیں ہوئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 976038
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش