0
Friday 20 May 2022 23:48

اہلحدیث اور شیعہ علماء کی ملاقات

  • علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

    علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ مرکزی متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی، صاحبزادہ سید اسامہ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر مختلف مسالک اور فقہوں کے درمیان مشترکات اور اتحاد و وحدت پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے فرقہ واریت کے خاتمے اور امت کے ایک ہونے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قرآن نے امت کی عظمت بیان کرتے ہوئے امت خیر اور امت وسط کہا ہے، اس قرآنی تصور کو عملی طور پر اجاگر کرنے کے لئے ملکی سطح پر مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 995251
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش