متعلقہ فائیلیںیافث نوید ہاشمی کا تعلق ملتان سے ہے، زمانہ طالبعلمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ساتھ وابستہ رہے اور بطور مرکزی صدر ذمہ داری نبھائی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ساتھ شروع دن سے وابستہ ہیں، وکالت کے شعبے سے وابستہ ہیںآپ ہائیکورٹ بار ملتان کے نائب صدر رہ چکے ہیں، اس کے علاوہ سپریم کورٹ میں پریکٹس کرتے ہیں، مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی اُمور میں قانونی مشیر ہیں، مختلف اداروں کے لیے کالم لکھتے ہیں اور مشرق وسطیٰ کے اُمور پر گیری نظر رکھتے ہیں، اسلام ٹائمز نے حالیہ اسرائیلی جارحیت، فلسطینی مقاومت اور ایران کے حملے، ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان، پاکستان کے حالیہ حالات اور جوڈیشری کو درپیش مسائل پر گفتگو کی جو حاضر خدمت ہے۔ ادارہ