0
Wednesday 23 Nov 2022 00:25

ڈیرہ اسماعیل خان، ورلڈ فوڈ پروگرام کیجانب سے 560 سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم

ڈیرہ اسماعیل خان، ورلڈ فوڈ پروگرام کیجانب سے 560 سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے 560 سیلاب متاثرین میں راشن اور اشیائے خوردونوش تقسیم کی گئیں، اس موقع پر ورلڈ فوڈ پروگرام کے نمائندوں نے مستحق خاندانوں کا اندارج بھی کیا۔ یاد رہے کہ اب تک ورلڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے ٹوٹل 4457 سیلاب متاثرین میں راشن اور اشیاء خوردونوش تقسیم کی جاچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1026256
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش