0
Friday 25 Nov 2022 18:30

فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں، بیرسٹر سیف

فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے نوتعینات گورنر خیبر پختونخوا کے حوالے سے بیان میں کہا کہ امید ہے نو تعینات گورنر اپنی آئینی ذمہ داریوں سے پہلو تہی نہیں کریں گے اور سیاست سے اپنے آپکو دور رکھیں گے، وفاق سے صوبے کی واجب الادا رقم دلوانے میں کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت میں اے این پی کی مثال پرائی شادی میں دیوانے کی ہے، فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں اور اے این پی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1026805
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش