0
Friday 2 Jun 2023 12:33

اردوان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم آج ترکیہ روانہ ہوں گے

اردوان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم آج ترکیہ روانہ ہوں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم شہباز شریف آج شام ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیت کے سبب قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کو ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے کامیابی حاصل کی اور وہ مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1061522
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش