0
Wednesday 7 Jun 2023 13:01

جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور میں امام خمینیؒ کی چونتیسویں برسی 8 جون کو ہوگی

جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور میں امام خمینیؒ کی چونتیسویں برسی 8 جون کو ہوگی
اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفی کے زیر انتظام امام خمینیؒ کی چونتیسویں برسی 8 جون کو جامعہ عروة الوثقیٰ میں منعقد ہوگی، جس سے علامہ سید جواد نقوی خطاب کریں گے۔ ترجمان کے مطابق امام کی برسی کی مناسبت سے ملک گیر اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے میں اسلام آباد، سیالکوٹ، پاراچنار، کوہاٹ، ڈیرہ غازی خان، گلگت، بلتستان، ساہیوال، رحیم یار خان اور گوجرانولہ سمیت دیگر بڑے شہروں میں اجتماعات منعقد ہونگے۔
خبر کا کوڈ : 1062453
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش