0
Thursday 28 Mar 2024 07:31

اسرائیل کا رمضان کے فوری بعد رفح میں حملوں کا منصوبہ

اسرائیل کا رمضان کے فوری بعد رفح میں حملوں کا منصوبہ
اسلام ٹائمز۔ اسرائیل نے رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک حملوں کا منصوبہ بنا لیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق حملوں کے بعد غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کیا جائے گا۔ دوسری جانب غزہ میں اب بھی اسرائیل کے حملے جاری ہیں، جن میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی قرارداد بھی مسترد کر دی اور کہا کہ حماس کو سمجھ جانا چاہیئے کہ اسرائیل پر عالمی دباؤ کام نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل میں امریکی فیصلہ بہت زیادہ برا اقدام تھا، اسرائیلی وفد کو امریکا نہ بھیجنے کا فیصلہ حماس کے لیے پیغام تھا کہ کوئی بھی عالمی دباؤ کام نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ : 1125349
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش