0
Sunday 5 May 2024 08:27

غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس

غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
اسلام ٹائمز۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو اتفاق نہیں کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو کے لیے رفح پر حملہ کرنا شاید غزہ کی جنگ جیت لینے جیسا ہے، جو نہیں ہوسکتا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج اور خفیہ سروس نے حملہ کرکے اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسلامی جہاد کے کمانڈر امام ظریف کو جنوبی غزہ میں شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1132951
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش