0
Tuesday 7 May 2024 02:43

صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، علی مدد جتک، میر ظہور بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران، میر سلیم کھوسہ، نواب ثناء اللہ زہری سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ 
خبر کا کوڈ : 1133283
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش