0
Wednesday 7 Dec 2011 23:51

کرم ایجنسی میں جھڑپیں، 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 10دہشتگرد ہلاک

کرم ایجنسی میں جھڑپیں، 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 10دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ میں 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 10 شدت پسند ہلاک ہو گئے، سنٹرل کرم کے علاقے جوگی میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ میں کئی شدت پسندوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں، سیکورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے اپر دیر اور ڈوگر درہ اچرپائین میں کارروائی کر کے بڑے پیمانے پر اسلحہ و گولہ بارود، ٹینک شکن گن، فوجی وردیاں اور دیگر اسلحہ و ساز و سامان برآمد کر لیا، واضح رہے کہ سیکورٹی فورسز کی گذشتہ چند دنوں سے کرم ایجنسی میں کارروائیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ : 120441
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش