0
Thursday 24 Sep 2009 11:07

ایران نے جوہری پروگرام جاری رکھا تو مزید پابندیاں لگا سکتے ہیں،اوباما

ایران نے جوہری پروگرام جاری رکھا تو مزید پابندیاں لگا سکتے ہیں،اوباما
نیو یارک:امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایران نے متنازع ایٹمی پروگرام جاری رکھا تو اس پر مزید پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔امریکی صدر باراک اوباما نے یہ بات روس صدر سے ملاقات کے بعد کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران سے مذاکرات کرنے میں سنجیدہ ہے۔روسی صدر دمتری میدوی دیو کا بھی یہی کہنا تھا کہ ایران پر سخت پابندیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایران کو صحیح فیصلہ کرنے میں اس کی مدد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 12097
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش