0
Wednesday 4 Jan 2012 23:46

ایران پر یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین

ایران پر یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، چین
اسلام ٹائمز۔ چین کا کہنا ہے کہ وہ ایران پر یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، بیجنگ میں صحافیوں سے بات چیت میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پابندیاں ایران کے مسئلے کا حل نہیں ہیں، ان کا کہنا تھا کہ چین مقامی قانون کو بین الاقوامی قانون پر فوقیت دینے اور ایران سمیت دیگر ملکوں پر یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، چین کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر باراک اوباما کے اس قانون پر دستخط کے بعد سامنے آیا ہے جس میں نئے اقدامات کے تحت ایران کے مرکزی بینک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 127730
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش