0
Thursday 5 Jan 2012 01:18

مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق ضروری ہے، ذوالفقار قادری

مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق ضروری ہے، ذوالفقار قادری
اسلام ٹائمز۔ بھاگ میں جماعت اہلسنت کے رہنما ذوالفقار علی طاری قادری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناموس رسالت ص کی خاطر مسلمان اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ ممتاز قادری جیسے سچے عاشق رسول ص کی بہادری اور اہمیت کی مثال دنیا تک قائم رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج مسلمان بے راہ روی کا شکار ہو کر دینی تعلیمات سے دور ہو رہے ہیں۔ اسلئے ہمارا پیغام یہ ہے کہ مسلمان اسلامی تعلیمات پر عمل کریں اور اس پیغام کو اپنے ملک سمیت پوری دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ : 127740
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش