0
Wednesday 1 Feb 2012 21:39

ڈیرہ اسماعیل خان، ملک غلام احمد کو سپرد خاک کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان، ملک غلام احمد کو سپرد خاک کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ملک غلام احمد کو سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ رمضان توقیر کی اقتدا میں ادا کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، ملک غلام احمد کے قتل پر ڈیرہ اسماعیل خان کی ملت تشیع میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، آج تمام روز لوگوں کا بڑی تعداد میں شہید کے گھر آمد کا سلسلہ جاری رہا، واضح رہے کہ ملک غلام احمد کو دہشتگردوں نے اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ کسی کام کے سلسلے میں ڈیرہ بنوں روڈ پر موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 134786
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش