0
Monday 6 Feb 2012 23:00

گورنر خیبر پختونخوا کی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا کی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا مسعود کوثر نے پشاور ہائیکورٹ کا دورہ کیا اور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس دوست محمد خان سے ملاقات کی، جسٹس دوست محمد کے چیمبر میں ہونے والی اس ملاقات میں چیف جسٹس نے گورنر کو عدالتوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے اور انصاف کی ترسیل آسان بنانے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا، انہوں نے ماتحت عدالتوں میں اصلاحات، ججوں کے بہتر ماحول کار اور انصاف کے متلاشی افراد کے لئے فراہم کی جانے والی سہولیات سے بھی آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 135891
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش