0
Friday 2 Mar 2012 01:56

ڈیرہ اسماعیل خان میں 11 مارچ کو ''وحدت امت'' کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں 11 مارچ کو
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں جاری اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف اور امت مسلمہ کے اتحاد کو فروغ دینے کیلئے کوٹلی امام حسین ڈیرہ اسماعیل خان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور خانوادہ شہداء کے زیر اہتمام 11 مارچ کو شہید ملک غلام احمد کے چہلم کے موقع پر ''وحدت امت'' کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا، جس میں ملک بھر سے مختلف اہل تشیع اور اہل سنت علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات اور بڑی تعداد میں عوام شرکت کرینگے، 11 مارچ کو دن 10 بجے منعقد ہونے والی کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 142169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش