0
Wednesday 2 May 2012 00:26

پنجاب میں مزدور کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنیکا اعلان

پنجاب میں مزدور کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنیکا اعلان
 اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں محنت کش کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقتدار میں آکر 3 سال میں لوڈشیڈنگ ختم کر دیں گے۔ یوم مزدور کے حوالے سے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے باعث پنجاب میں لاکھوں مزدور بے روز گار ہو گئے۔ پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علی بابا چالیس چوروں کو ملک سے بھگائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صنعت سسک سسک کر دم توڑ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 158243
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش