0
Friday 13 Jul 2012 23:09

کرم ایجنسی، سیکورٹی چیک پوسٹوں کی موجودگی میں طالبان کی آمدورفت پر عوام کو تشویش

کرم ایجنسی، سیکورٹی چیک پوسٹوں کی موجودگی میں طالبان کی آمدورفت پر عوام کو تشویش
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں کی موجودگی میں طالبان کی آمدورفت پر عوام کو شدید تشویش لاحق ہو گئی ہے۔ جبکہ اپر کرم ایجنسی کے علاقہ میں طالبان کی مشکوک سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں، کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں کی موجودگی کے باوجود طالبان کو ڈبل کیبن گاڑیوں میں آمدورفت کرتے دیکھا گیا ہے، جس پر مقامی افراد نے شدید تشویش کا اظہار کیا اور انہیں خدشہ ہے کہ کہیں ایک مرتبہ پھر کرم ایجنسی کے حالات خراب نہ ہوجائیں، جبکہ دوسری جانب اپر کرم ایجنسی کے علاقہ میں طالبان دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 178867
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش