0
Monday 6 Aug 2012 03:56

مہدی شاہ کے کھوکھلے دعوؤں کے باوجود گندم کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

مہدی شاہ کے کھوکھلے دعوؤں کے باوجود گندم کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے لئے گندم کی قیمت گیارہ سو سے بڑھا کر اٹھارہ سو روپے کردینے کا فیصلہ، ای سی سی کے اجلاس میں منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ اجلاس میں 2013ء سے سبسڈی ختم کر دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے پاسکو نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو لیٹر جاری کردیا ہے کہ جب تک چودہ ارب روپے کے نوے فیصد بقایا جات ادا نہیں کر دیئے جاتے گندم کی سپلائی بند رہے گی۔ جبکہ سرکاری ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں ایک ماہ کے لیے گندم کا اسٹاک موجود ہے۔
خبر کا کوڈ : 185206
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش