0
Tuesday 7 Aug 2012 03:35

اے این پی کی صوبائی حکومت لوڈشیڈنگ مسئلے پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہے، شبیر احمد خان

اے این پی کی صوبائی حکومت لوڈشیڈنگ مسئلے پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہے، شبیر احمد خان
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان نے کہا ہے کہ اے این پی کی صوبائی حکومت لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر مگرمچھ کے آنسو بہاکر عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتی۔ پشاور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانا حکومت کا نہیں اپوزیشن کا کام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لئے ملک کی سلامتی داؤ پر لگا دی ہے اور نیٹو سپلائی بحال کرکے پارلیمنٹ کی قراردادوں کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 185454
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش