0
Wednesday 17 Oct 2012 00:01

حد متارکہ پر پاک بھارت افواج کے مابین خوفناک گولہ باری، 3 شہری جاں بحق

حد متارکہ پر پاک بھارت افواج کے مابین خوفناک گولہ باری، 3 شہری جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے اوڑی اور سانبہ سیکٹر میں حد متارکہ کے نزدیک اس وقت کہرام مچ گیا جب ہندستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان ہونے والی خوفناک گولہ باری کے دوران ایک مارٹرشل چرنڈا گاوں پر گر کر سماعت شکن دھماکے کے ساتھ پھٹ جانے اور شدید فائرنگ کی زد میں آکر 15 سالہ طالب علم اور 16 سالہ دوشیزہ سمیت 3 معصوم شہری جاں بحق اور دیگر 2 شہری شدید زخمی ہوئے، جنہیں علاج و معالجہ کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا، گولہ باری اور عام شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے کے باعث متاثرہ سرحدی علاقوں میں خوف و دہشت کی لہر دوڑ گئی اور متعدد خاندان محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 204098
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش