0
Tuesday 8 Jan 2013 20:49

ہر بڑے مجمع میں دہشتگردی کے خطرات موجود ہوتے ہیں، رانا ثناءاللہ

ہر بڑے مجمع میں دہشتگردی کے خطرات موجود ہوتے ہیں، رانا ثناءاللہ

اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ طاہر القادری گرفتاری کا بہانہ بنا کر لانگ مارچ سے فرار چاہتے ہیں، طاہرالقادری اور ان کے حمایتی خود آکر بھی گرفتاری دیں تو نہیں پکڑیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے بیان پر ردعمل میں رانا ثناءاللہ نے کہاکہ لانگ مارچ کیلئے ٹرانسپورٹرز کو روکنے کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، پنجاب حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہر بڑے مجمع میں دہشت گردی کے خطرات موجود ہوتے ہیں۔
 

خبر کا کوڈ : 229298
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش