0
Thursday 7 Feb 2013 15:10

بلتستان غیر ملکی این جی اوز کی سرگرمیوں کا محور بن چکا ہے

بلتستان غیر ملکی این جی اوز کی سرگرمیوں کا محور بن چکا ہے
اسلام ٹائمز۔ بلتستان میں ان دنوں غیر ملکی این جی اوز کی بھرمار ہوگئی ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق بلتستان میں ان دنوں دو سو سے زائد غیر ملکی این جی اوز سرگرم عمل ہیں۔ بہت ساری غیر ملکی این جی اوز کی مشکوک سرگرمیوں کے پیش نظر بلتستان انتظامیہ نے تمام این جی اوز کو بلاواسطہ عوام سے رابطے کی ممانعت کی ہے۔ تمام غیر ملکی این جی اوز کے لیے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو انتظامیہ کے نوٹس میں لانے کے بعد شروع کریں گی، جبکہ بلتستان انتظامیہ نے تمام سرکاری اداروں کے لیے بھی لازمی قرار دیا ہے کہ انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کسی بھی این جی او سے معاونت نہ لی جائے۔ بلتستان اچانک غیر ملکی این جی اوز کی توجہ کا مرکز کیوں بنا، یہ بات یقیناً دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ : 237677
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش